7 جولائی، 2026، 10:21 PM

عراق میں شہید امام خامنہ ای کی تشییع، صدر پزشکیان نجف پہنچ گئے

عراق میں شہید امام خامنہ ای کی تشییع، صدر پزشکیان نجف پہنچ گئے

صدر مسعود پزشکیان نجف اشرف میں شہید رہبر انقلاب اسلامی کے جسد مطہر کے استقبالی مراسم میں شرکت کریں گے اور عراقی وزیراعظم سے بھی ملاقات کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے صدر مسعود پزشکیان شہید رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے جسد مطہر کے استقبالی مراسم میں شرکت کے لیے تہران سے نجف اشرف روانہ ہوگئے تھے۔

صدر پزشکیان اپنے مختصر دورہ عراق کے دوران شہید رہبر انقلاب اسلامی کے جسد مطہر کے استقبالی مراسم میں شرکت کے علاوہ عراقی وزیراعظم سے ملاقات بھی کریں گے، جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال متوقع ہے۔

News ID 1940190

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha